shehbaz sharif

اسمگلنگ خاتمہ، تعاون پر آرمی چیف کو خراج تحسین،مہم تیز کرنے کا حکم

اسمگلنگ میں ملوث افسران کو فوری ہٹا کر کارروائی کی جائے، وزیراعظم، یواے ای کے صدر کو بھی ٹیلی فون

رحیم یار خان ، علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی ، ٹرینوں کی آمدو رفت معطل

علامہ اقبال ایکسپریس (allama iqbal express)

ٹرین کراچی سے سیالکوٹ جا رہی تھی ، مسافر ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنز پر روک دیا گیا

قومی و صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں پر ضمنی انتخابات کل ہوں گے

Election ضمنی انتخابات

قومی اسمبلی کے 5 اور 16 صوبائی حلقوں میں پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک ہو گی

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے سعودی معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ کی ملاقات

عاصم منیر asim munir

سعودی معاون وزیر دفاع کا علاقائی امن و استحکام کیلئے پاک فوج کی خدمات کا اعتراف

خط کا معاملہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججز سے پیر تک تجاویز طلب کر لیں

ججز خط (judger letter)

ججز کی تجاویز کے بعد فل کورٹ بلانے یا نہ بلانے کا فیصلہ کیا جائے گا ، ذرائع

پاکستان نے ہر سال 25ارب ڈالر کا قرض واپس کرنا ہے،وزیرخزانہ

aurangzeb

آئی ایم ایف مشن کا دورہ پاکستان مئی کے وسط میں متوقع ہے،محمد اورنگزیب

ٹیکس نیٹ کو بڑھانے پر توجہ مرکوز ہے، وزیر خزانہ

Muhammad Aurangzaib

مختلف عالمی اداروں کیساتھ مل کر متعدد منصوبوں پر کام کر رہے ہیں۔

بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

بلوچستان balochistan cabina

کابینہ میں ن لیگ کے سردار عبدالرحمان کھیتران، نور محمد دمڑاور سلیم کھوسہ بھی شامل